سرگودھا ؛ مکان کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق

سرگودھا ؛ مکان کی چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ افسوسناک واقعہ  سرگودھا کے علاقے سیدوانہ میں  پیش آیا، جس کے نیتجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ  ایک زخمی  ہو گیا،ریسکیو ذرائع کاکہنا ہے کہ مزید پڑھیں