سرگودھا:ماں باپ کی اکلوتی 2 سالہ بیٹی گٹر میں گر کر ہلاک

سرگودھا:ماں باپ کی اکلوتی 2 سالہ بیٹی گٹر میں گر کر ہلاک  سرگودھا میں کھلے  گٹر شہریوں کی موت کا باعث بننے لگے۔ گٹر میں گرنے کے باعث بچے، جوان، بوڑھے جان کی بازی ہارنے لگے ہیں۔   رپورٹ کے مطابق سرگودھا میں  دو سالہ مریم کھیلتے ھوئے گٹر میں مزید پڑھیں