ساہیوال: دھند کے باعث مزدے اور مسافر بس میں تصادم، 3 جاں بحق

ساہیوال: دھند کے باعث مزدے اور مسافر بس میں تصادم، 3 جاں بحق  ساہیوال میں شدید دھند کے باعث قادر آباد ٹول پلازہ کے قریب 4 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی جس کے باعث 3 افراد جاں بحق جبکہ 5 مسافر زخمی ہو مزید پڑھیں