ساہیوال: تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی کار کو حادثہ، 4 زخمی

ساہیوال: تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی کار کو حادثہ، 4 زخمی  ساہیوال میں  نیشنل ہائی وے پر باراتیوں کی کار کو حادثہ پیش آیا جس میں ڈرائیور سمیت 4 باراتی زخمی ہو گئے۔   رپورٹ کے مطابق کار سوار باراتی مانگا منڈی سے ساہیوال آرھے تھے جب مزید پڑھیں