روات:معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے 7 افراد زخمی

روات:معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے 7 افراد زخمی  تھانہ روات کے علاقے جھتہ ہتھیال میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ راستہ نہ دینے پر پیش آیا، معمولی تلخ کلامی پر ہونے والی فائرنگ سے 2 راہگیر بھی مزید پڑھیں