راولپنڈی جلسہ:شہبازگل کیخلاف قابل اعتراض تقریرکرنےکامقدمہ درج

راولپنڈی جلسہ:شہبازگل کیخلاف قابل اعتراض تقریرکرنےکامقدمہ درج  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کے خلاف تھانہ مانگا منڈی میں مقدمہ درج کرلیا، جس میں بغاوت سمیت مختلف دفعات شامل کی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہبازگل کے خلاف مقدمہ محمد اشفاق نامی شہری کی جانب سے درج کروایا گیا، پی ٹی آئی مزید پڑھیں