رات کو باہر گھومنے والے میاں بیوی کو جرمانے کرنیوالے پولیس اہلکار معطل

رات کو باہر گھومنے والے میاں بیوی کو جرمانے کرنیوالے پولیس اہلکار معطل  بھارتی ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں میاں بیوی کوآدھی رات کوباہر گھومنے کی وجہ سے ایک ہزار جرمانہ کرنیوالے دو پولیس افسران کومعطل کردیا ۔ تفصیلات مزید پڑھیں