حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر دیا

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ کر دیا تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ایم پی ون سے ایم پی تھری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ہے ، تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر2023سے ہوگا۔ مزید پڑھیں