حنا ربانی کھرایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئیں

حنا ربانی کھرایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئیں تفصیلات کے مطابق ہوائی اڈے پر افغانستان کے نائب وزیر برائے معیشت عبدالطیف نظاری اور کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے سربراہ عبیدالرحمن نظامانی نے ان کا استقبال کیا۔ وہ افغانستان کی مزید پڑھیں