حافظ نعیم کا میئر کراچی انتخاب کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

حافظ نعیم کا میئر کراچی انتخاب کیخلاف عدالت جانے کا اعلان امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے میئر کراچی کا الیکشن مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارکان کولاپتا کرکے جمہوریت پر شب خون مارا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ مزید پڑھیں