جہانیاں: سستے آٹے کے حصول کیلئے جھگڑا، 4 افراد زخمی

جہانیاں: سستے آٹے کے حصول کیلئے جھگڑا، 4 افراد زخمی جہانیاں میں سستے آٹے کے حصول کے لیے شہریوں کا صبر ٹوٹنے لگا۔ لائن میں لگے شہریوں اور اہلکاروں میں تلخ کلامی جھگڑے میں بدل گئی۔ جس کے نتیجہ میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں