توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو پیش ہونے کی آخری مہلت

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو پیش ہونے کی آخری مہلت توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کے پاس آخری موقع، الیکشن کمیشن نے 17 جنوری کیلئے طلبی کےنوٹس جاری کردیے۔ پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری کا عندیہ بھی دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں