ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی ( سدھیر چودھری) :آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نےایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں کمی کر دی۔ رپورٹ کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 576روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 2214روپے کمی کردی گئی۔ ایل پی مزید پڑھیں