اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کیخلاف عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کی متنازع ٹوئٹ کیس میں درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا ہے۔ اعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی مزید پڑھیں