احمدپورشرقیہ،3اوباشوں کی لڑکےکیساتھ اجتماعی زیادتی،ویڈیوبھی بنالی

احمدپورشرقیہ،3اوباشوں کی لڑکےکیساتھ اجتماعی زیادتی،ویڈیوبھی بنالی احمد پورشرقیہ میں 3اوباشوں نے لڑکے کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بناڈالا۔ویڈیوبناکربلیک میل بھی کرتے رہے۔  پولیس کاکہنا تھاکہ ملزمان  مرسلین, بلال اور عبدالرشید نے لڑکے عدیل کو اجتماعی زیادتی کانشانہ بناتے رہے۔  متاثرہ لڑکے مزید پڑھیں