نسیم شاہ برطانوی ہائی کمشنر کے پسندیدہ کھلاڑی بن گئے

نسیم شاہ برطانوی ہائی کمشنر کے پسندیدہ کھلاڑی بن گئے  برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کہنا ہےکہ پاکستان اور افغانستان کے میچز بہت اچھے ہوئے، نسیم شاہ آخر میں باؤنڈری لگا کر میرے پسندیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جین میریٹ کا کہنا مزید پڑھیں

استاذالعلماءشیخ الحدیث عبدالحق بندیالوی 93سال کی عمر میں انتقال کرگئے

استاذالعلماءشیخ الحدیث عبدالحق بندیالوی 93سال کی عمر میں انتقال کرگئے قائدآباد کی روحانی شخصیت استاذالعلماءعبدالحق بندیالوی صاحب جہاں فانی سے 93سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق قائدآباد کے علاؤہ بندیال شریف کے عظیم روحانی شخصیت عالم با مزید پڑھیں

بجلی کےبھاری بل پر وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب

بجلی کےبھاری بل پر وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب  نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے اسلام آباد میں کل ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں شہریوں کو بجلی کے بلوں میں مزید پڑھیں

بجلی بلز کیخلاف ملک گیر بچوں اور بڑوں کا احتجاج، بل جلا دیے

بجلی بلز کیخلاف ملک گیر بچوں اور بڑوں کا احتجاج، بل جلا دیے  بجلی کےہوشربا بلوں کےخلاف لاہور سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مہنگی بجلی سےعام شہریوں کےساتھ تاجر برادری کے بھی ہوش اڑ گئے،کئی شہروں  میں بجلی کے بل جلادیئے گئے،لیگی رہنما عابدشیر علی مزید پڑھیں

بابا بلھے شاہ کے 266 ویں عرس کا دوسرا روز عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

بابا بلھے شاہ کے 266 ویں عرس کا دوسرا روز عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے پنجابی شاعری  اور تصوف سے انسانیت کو متعارف کروانے والے عظیم صوفی شاعر و بزرگ حضرت سید عبداللہ شاہ رح کے 266ویں عرس مزید پڑھیں

ملک بھر میں طوفانی بارشیں،محکمہ موسمیات نےخوشخبری سنادی

ملک بھر میں طوفانی بارشیں،محکمہ موسمیات نےخوشخبری سنادی ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش،اسلام آباد،بالائی پنجاب،شمال مشرقی بلوچستان میں بارش متوقع ہے جبکہ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں  بھی تیز ہواؤں  کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مظالم بندکروانےپرایمنسٹی انٹرنیشنل کاجی 20 ممالک کو خط

مقبوضہ کشمیر میں مظالم بندکروانےپرایمنسٹی انٹرنیشنل کاجی 20 ممالک کو خط  ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت سےمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں بند کروانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مزید پڑھیں

پرویزالہیٰ کو خفیہ مقدمات میں گرفتار نہ کرنےکیخلاف اپیل کافیصلہ جاری

پرویزالہیٰ کو خفیہ مقدمات میں گرفتار نہ کرنےکیخلاف اپیل کافیصلہ جاری تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کو خفیہ مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کیخلاف اپیل کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی اپیل مزید پڑھیں

محسن نقوی کا احسن اقدام،ایل ڈی اےشہریوں کو گھرپر این او سیز پہنچائےگا

محسن نقوی کا احسن اقدام،ایل ڈی اےشہریوں کو گھرپر این او سیز پہنچائےگا  نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا شہریوں کی سہولت کیلئے احسن اقدام،ایل ڈی اے میں درخواستیں جمع کرانے والے شہریوں کو ان کی دہلیز پر دستاویزات مزید پڑھیں