پشاور: شہریوں نے مفت آٹا تقسیم کرنے والے 2 ٹرک لوٹ لیے

پشاور: شہریوں نے مفت آٹا تقسیم کرنے والے 2 ٹرک لوٹ لیے  پشاورکےنواحی علاقہ ہزارخوانی میں شہریوں نے مفت آٹا تقسیم کرنے والے دو ٹرک لوٹ لئے۔  رپورٹ کے مطابق مہنگائی کاجن بےقابوہے،عوام دووقت کی روٹی کیلئےترس رہےہیں وہیں  حکومت کی جانب مزید پڑھیں

عمران خان کی تقاریر کی نشریات پر پابندی،سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

عمران خان کی تقاریر کی نشریات پر پابندی،سماعت  غیر معینہ مدت تک ملتوی  عمران خان کی تقاریر کی نشریات پر پابندی کی درخواست پر سماعت  غیر معینہ مدت کیلئےملتوی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی تقاریر کی نشریات پر پابندی کی درخواست مزید پڑھیں

ایشیا کپ کیلئے بھارت کےپاکستان آنے سے انکار پر نیا فارمولا تیار

ایشیا کپ کیلئے بھارت کےپاکستان آنے سے انکار پر نیا فارمولا تیار پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023 میں بھارت کی جانب سے شرکت سے انکار کے بعد بھارت کے میچز نیوٹرل مقام پر کروانے کیلئے فارمولا تیار کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: ملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات پیش، اجلاس کل تک ملتوی

قومی اسمبلی: ملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات پیش، اجلاس کل تک ملتوی  اسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزارت خزانہ کی طرف سےملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وزارت خزانہ کےمطابق جون 2020 میں ملکی مزید پڑھیں

صدر کےخط کےبعد نواز شریف نےشہبازشریف کو اہم ہدایت کر دی

صدر کےخط کےبعد نواز شریف نےشہبازشریف کو اہم ہدایت کر دی  وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط پر نواز شریف نےشہبازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں سابق وزیر اعظم نے ہدایت کی مزید پڑھیں