کراچی میں بارش کے ساتھ ژالہ باری ، موسم خوشگوار

کراچی میں بارش کے ساتھ ژالہ باری ، موسم خوشگوار کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے موسم خوشگوار ہوگیا، ملیر ، سرجانی  سمیت متعدد علاقوں میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی۔ کراچی کے علاقوں اورنگی ٹاؤن، مزید پڑھیں