بائپرجوائےپاکستانی ساحلوں سے600 کلومیٹر دور،10 ہزارافرادکاانخلا

 بائپرجوائےپاکستانی ساحلوں سے600 کلومیٹر  دور،10 ہزارافرادکاانخلا بحیرہ عرب میں موجود طوفان بائپرجوائے پاکستانی ساحلوں سے 600 کلومیٹر  دور رہ گیا ۔15 جون  کی سہ پہر کو یہ طوفان کیٹی بندر گاہ سے ٹکرائے گا ۔30 تا 45 فٹ بلند لہریں مزید پڑھیں

سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 770 کلومیٹر دور ہے، محکمہ موسمیات

سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 770 کلومیٹر دور ہے، محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کی جانب سے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بائپر جوائے بھارتی گلف آف کچ اور جنوب مشرقی سندھ کے درمیان ٹکراسکتا ہے، اس مزید پڑھیں

سندھ بجٹ 24-2023 پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ

سندھ بجٹ 24-2023 پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مالی سال 24-2023 کا صوبائی بجٹ پیش کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ کا مزید پڑھیں

کراچی: جناح اسپتال کےگائنی وارڈ سےنومولود بچی مبینہ طور پر اغوا

کراچی: جناح اسپتال کےگائنی وارڈ سےنومولود بچی مبینہ طور پر اغوا جناح اسپتال کے گائنی وارڈ سے نومولود بچی مبینہ طور پر اغوا،پولیس اور رینجرز کی نفری جناح اسپتال گائنی وارڈ کے باہر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق والد کا مزید پڑھیں