بھارت کی معروف اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

بھارت کی معروف اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

پورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ کو 18 نومبر کی شام کو دل کا دورہ پڑا تھا جس سے وہ جانبر نہ ہوسکیں۔

واضح رہے کہ تبسم نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا، ان کا سب سے مشہور اور مقبول شو پھول کھلے ہیں گلشن گلشن تھا جہاں وہ مشہور شخصیات کے ساتھ بات چیت کرتی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں