کاروبار 04 جنوری ، 2023ویب ڈیسک پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

کاروبار 04 جنوری ، 2023ویب ڈیسک پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

100 انڈیکس 91 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 539 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 397 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازار میں آج 14 کروڑ 28 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 4 ارب 33 کروڑ روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18 ارب روپے کم ہوکر 6 ہزار 489 ارب روپے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں