31 دسمبر سے آئی فون سمیت 49 اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

31 دسمبر سے آئی فون سمیت 49 اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

واٹس ایپ آئے روز صارفین کے لیے  نئے نئے فیچرز اور اپ ڈیٹ متعارف کرواتا رہتا ہے۔ لیکن  اب بہت سے صارفین کے لیے آنے والے سال 2023 میں یہ واٹس اپ  استعمال کے قابل نہیں رہے گا۔

ہر سال کی طرح اس سال کے اختتام پر بھی  بہت سے پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے صارفین 2023 میں پیغام رسانی کی یہ ایپلی کیشن استعمال نہیں کرسکیں گے۔

اس سے قبل ایپل نے اکتوبر میں اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ آئی او ایس 10 اور 11 استعمال کرنے والے صارفین تک واٹس ایپ کی رسائی ممکن نہیں ہوگی جس کے بعد کمپنی نے آئی او ایس کو اپ ڈیٹ کرنے پر زور دیا تھا۔

 تاہم اب 2 آئی فون سمیت 49 اسمارٹ فونز والے صارفین 31 دسمبر کے بعد سے واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے۔

تو آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کون سے 49 فونز ہیں جن میں یکم جنوری 2023 سے واٹس ایپ تک رسائی ممکن نہیں ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں