شادی کے بعد حارث رؤف نے ایک اور خوشخبری سنا دی

شادی کے بعد حارث رؤف نے ایک اور خوشخبری سنا دی

انجری کے باعث قومی کرکٹ ٹیم سے باہر ہونے والے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کے حوالے سے اچھی خبر سامنے آگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق حارث رؤف نے اپنےسوشل میڈیا اکاؤنٹ پرویڈیو جاری کی ہے جس میں حارث رؤف کو باؤلنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

فاسٹ بولر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام کے ساتھ لکھا کہ ری ہیب کے بعد پہلی کِک۔حارث رؤف کی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے ٹیم میں واپسی کے لیے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

واضع رہے کہ حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے بعد انہیں ٹیم ڈراپ کردیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں