اداکارہ تنییشا نے خودکشی کیوں کی ؟ پتہ چل گیا

اداکارہ تنییشا نے خودکشی کیوں کی ؟ پتہ چل گیا

  تنیشا کی والدہ ونیتا شرما نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شیزان خان نے تنیشا کو وٹس ایپ چیٹ دیکھنے پر تھپڑ مارا تھا اور اس پر اسلام قبول کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہا تھا۔

ماں ونیتا شرما نے پریس کانفرنس کے دوران  کہا کہ تنیشا نے شیزان کے موبائل میں کسی دوسری لڑکی چیٹ دیکھ لی تھی اور جب اس کے بارے میں سوال کیا تو شیزان نے تھپڑ مار دیا۔ تنیشا نے کہا تھا کہ شیزان نے اسے دھوکا دیا ہے ۔ اپنی بیٹی کو انصاف دلانے کے لیے میں آخری دم تک لڑوں گی وہ توشا کے دوستوں اور میڈیا کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ انصاف کی فراہمی تک یہ حمایت برقرار دہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں