سونے کی قیمت میں کمی
ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا ۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی کے بعد ایک تولہ ایک لاکھ 82 ہزار 600 روپے ہوگیا۔
10 گرام سونے کا کی قیمت171 روپے کم ہوئی جس کے بعد دس گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 56 ہزار 550 روپے ہوگیا۔عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر اضافے سے 1807 ڈالر فی اونس ہوگئی۔