پنجاب یونیورسٹی میں موسم سرماکی تعطیلات میں اضافہ
پنجاب یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھا دی گئیں۔
تفصیلات کےمطابق پنجاب یونیورسٹی میں موسم سرما کہ تعطیلات 8 جنوری تک بڑھائی گئی ہیں ۔ یونیورسٹی کے تدریسی شعبہ جات 8 جنوری تک بند رہیں گے،چھٹیوں کے دوران انتظامی عملہ بدستور ڈیوٹی پر موجود رہے گا، متعلقہ شعبہ جات کے سربراہان امتحانات کو ری شیڈول کر سکتے ہیں۔