حرامانی کا سلور ساڑھی میں فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا پر چرچے
حرامانی شوبز انڈسٹری میں کسی تعریف کی محتاج نہیں۔ ماڈلنگ ہو اداکاری ہو یا پھر گلوکاری۔ وہ ہر فن میں کمال ملکہ رکھتی ہیں۔ ان کے ہر فوٹو شوٹ کو فینز خصوصی توجہ دیتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حرامانی نے سلور ساڑھی میں بولڈ فوٹو شوٹ سے تہلکہ مچا دیا ہے جس کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کے فوٹو شوٹ کی بہت تعریف کی جارہی ہے