کوئٹہ:دستی بم دھماکا، بچہ اور خاتون زخمی

کوئٹہ:دستی بم دھماکا، بچہ اور خاتون زخمی

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں سبزل روڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بچہ اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔

کوئٹہ پولیس کے مطابق سبزل روڈ پر واقع پولیس اسٹیشن کے قریب نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے دھماکا کیا ہے۔

کوئٹہ پولیس نے بتایا ہے کہ زخمی خاتون اور بچے کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں