پاکستانی صارفین اب فیس بک سے پیسےکیسے کما سکتے ہیں؟

پاکستانی صارفین اب فیس بک سے پیسےکیسے کما سکتے ہیں؟

گزشتہ چند ہفتوں کے دوران فیس بک کی جانب سے پاکستانی صارفین کے لیے اس حوالے سے کئی فیچرز متعارف کرائے ہیں۔یہ فیچرز دنیا کے مختلف ممالک میں لوگوں کو کافی عرصے سے دستیاب تھے مگر اب پاکستان میں بھی انہیں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نومبر 2022 میں پاکستانی صارفین کے لیے پروفیشنل موڈ کا فیچر متعارف کرایا گیا جبکہ دسمبر میں اسٹارز نامی پروگرام تک رسائی دی گئی۔

پروفیشنل موڈ کیا ہے؟

اپنا تبصرہ بھیجیں