مریم اورنگزیب کا عمران خان کے انتخابات کے بیان پر ردعمل
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کیا عمران خان نے انتخابات مارچ اور اپریل 2024 کی پیشگوئی کی؟
تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب زیب کاٹویٹ میں کہنا تھا کہ عمران خان صاحب !ڈیل تو آپ جنرل باجوہ سے تاحیات ایکسٹینشن کی آفر کر کے کرنا چاہتے تھے۔ڈیل تو آپ ایف آئی کے ڈی جی سے کرنا چاہتے تھے ۔ڈیل تو آپ نے نیب کے چیئرمین سے کی۔مہنگائی، بے روزگاری کی ٹھیس پہنچائی جس کا درد آج تک جاری ہیں۔ڈیل تو آپ نے نیب کے چیئرمین سے کی۔کشمیر ، قومی مفادات اور تاریخی قرضے کی ٹھیس پہنچائی۔