شہباز گل سروسز ہسپتال سے غائب

شہباز گل سروسز ہسپتال سے غائب

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شہبازگل سروسز ہسپتال لاہور کے وی وی آئی پی وارڈ سےپر اسرار طور پر لاپتہ ہوگئے ۔

تفصیلات کےمطابق سروسز ہسپتال لاہورکے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی طرف سے جاری خط میں کہاگیا کہ وہ معمول کے چیک پر وی وی آئی پی وار ڈمیں گئے تو پتہ چلا کہ شہباز گل وہاں موجود  نہیں ہیں نہ ہی ان سے متعلق کوئی ریکارڈ موجود تھا

خط میں مزید کہا گیا کہ ان کے ہسپتال چھوڑنے سے متعلق میڈیکل یونٹ کوبھی کوئی معلومات نہیں فراہم کی گئیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں