کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ دہلی پہنچ گئی
بھارت جوڑو یاترا میں سونیا گاندھی اور پرینکا گاندھی نے بھی شرکت کی۔ راہل گاندھی کی ماں سے ملاقات کے جذباتی مناظرکی تصاویرمنظرعام پرآگئیں۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں اپوزیشن پارٹی کانگریس کی ‘بھارت جوڑا یاترا’ جاری ہے۔ ہریانہ میں بڑے پیمانے پر عوامی حمایت اور کامیابی حاصل کرنے کے بعد پد یاترا دہلی میں داخل ہوئی تو ہزاروں افراد نے شرکت کی۔یاترا میں سونیا گاندھی اور پرینکا گاندھی نے بھی شرکت کی۔