پیرس میں مارکیٹ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

پیرس میں مارکیٹ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے سنٹرل ڈسٹرکٹ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خطرہ ٹل گیا ہے کیونکہ واقعے کے بعد حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور ہتھیار بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے کہا کہ حملہ آور کی عمر 69 سال ہے اور اس کی شناخت کی جا رہی ہے۔ پولیس نے مزید کہا کہ حملہ آور کا فائرنگ کے پیچھے مقصد معلوم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں