آسٹریلین کرکٹ بورڈ کافضل الحق سے بگ بیش معاہدہ ختم
آسٹریلیا میں سڈنی تھنڈر ز کی جانب سے بگ بیش لیگ کھیلنے والے افغانستان کے فاسٹ باؤلر فضل حق فاروقی کا معاہدہ ختم کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیاکرکٹ بورڈ نے افغانستان کے فاسٹ باؤلر فضل حق فاروقی کا معاہدہ ختم ہونے پر بیان جاری کیا ۔ کرکٹ آسٹریلیا کی حمایت پر سڈنی تھنڈرز نے فضل حق فاروقی کا معاہدہ ختم کیا ہے۔