محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ کا میدانی علاقوں میں سردیوں کی چھٹیاں ختم کرنےکا فیصلہ

محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ کا میدانی علاقوں میں سردیوں کی چھٹیاں ختم کرنےکا فیصلہ

پشاور: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا  نے موسم سرماکی تعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ کا میدانی علاقوں میں سردیوں کی چھٹیاں ختم کرنےکا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق  جاری اعلامیے کے مطابق سمر زون کے سکولز میں موسم سرماکی تعطیلات نہ کرنےکافیصلہ  کیا گیا ہے ۔

کورونا کےباعث تعلیمی سال23-2022 میں کورس مکمل کرنےکیلئےدن کافی نہیں ہیں ، ونٹر زون کے اسکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کم کردی گئی ہیں۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا  کے اعلامیے کے مطابق ونٹر زون میں اسکولزکی تعطیلات یکم  جنوری سے15 فروری 2023 تک ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں