پی ٹی آئی ارکان کے استعفے اکٹھے منظورنہیں ہوسکتے،سپیکرکاصاف جواب

پی ٹی آئی ارکان کے استعفے اکٹھے منظورنہیں ہوسکتے،سپیکرکاصاف جواب

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی 22دسمبر کو سپیکر کے سامنے استعفوں کی تصدیق کیلئے پیش ہوں گے ۔

تفصیلات کے مطابقپی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی استعفوں کی تصدیق سے قبل اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات ہوئی۔ شبلی فراز نے پی ٹی آئی کے استعفوں سے متعلق پارٹی فیصلے سے اسپیکر کو آگاہ کیا۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے اکٹھے منظور نہیں ہو سکتے۔ شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز کے استعفے ایک ساتھ منظور کیے جائیں۔ جواب میں اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں