آئندہ ماہ تیل کی قیمتوں پر عوام کو مکمل ریلیف نہیں ملےگا

آئندہ ماہ تیل کی قیمتوں پر عوام کو مکمل ریلیف نہیں ملےگا

آئندہ دنوں میں عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر کتنا ریلیف  ملے گا؟ وفاقی حکومت نے آخر کار بتادیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ ماہ بھی تیل کی قیمت میں کمی کا عوام کو مکمل ریلیف نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہے جس کے تحت ڈیزل پر فی لیٹر لیوی 50 روپے عائد کرنا ہے۔ اس حوالے سے آئندہ دو ماہ میں ڈیزل پر 20 روپے تک پیٹرولیم لیوی عائد کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں