سیاسی گرما گرمی، وزیراعظم شہبازشریف کا چھٹی کے روز بڑا اعلان

سیاسی گرما گرمی، وزیراعظم شہبازشریف کا چھٹی کے روز بڑا اعلان

 لاہور: عام انتخابات یا تحریک عدم اعتماد ؟  وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں بڑے فیصلے کرلئے گئے۔

لاہور ماڈل ٹاؤن میں شہبازشریف کی رہائش گاہ پر ہونے والے اہم اجلاس میں وزیر اعظم نے تحریک انصاف کا الیکشن کے میدان میں مقابلہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ اسی سلسلے میں انہوں نے آج پارٹی کی تنظیم نو کا  اعلان کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی صدارت پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہے  جس کیلئے ایاز صادق کو پیشکش کی گئی۔ لیکن ایاز صادق نے صدارت سے معذرت کرلی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں