’پناہ گزین مخالف‘ فرانس کی فٹبال ٹیم کو پناہ گزینوں نے کیسےورلڈ چیمپئن بنایا؟

’پناہ گزین مخالف‘ فرانس کی فٹبال ٹیم کو پناہ گزینوں نے کیسےورلڈ چیمپئن بنایا؟

 فرانس ایک بار پھر فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ہے جہاں وہ ارجنٹینا کے مدمقابل ہو گی۔ 

تفصیلات کے مطابق  گذشتہ 7 ورلڈ کپ ٹورنامنٹس میں چوتھی مرتبہ ہے کہ فرانس ورلڈکپ کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہے۔ فرانس نے سنہ 1998 میں پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر برازیل  کو فائنل میں شکست دے کر اپنا پہلا ورلڈکپ جیتا تھا۔ اس ٹیم کی کپتان ڈیسکیمپس فرانس کے موجودہ کوچ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں