ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

ٹی20 بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

: ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی کا فیصلہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے اجلاس میں کیا گیا، ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کا اجلاس بھارت کے شہر بنگلور میں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق اگلے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈ کپ کی میزبانی کا فیصلہ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کے اجلاس میں کیا گیا، ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کا اجلاس بھارت کے شہر بنگلور میں ہوا۔ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ ویزہ جاری نہ ہونے کے باعث بھارت نہ جا سکے، سید سلطان شاہ نے ویڈیو لنک پر اجلاس کی صدارت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں