کھیوڑہ : بریکیں فیل ہونے کے باعث بس کھائی میں جا گری، طالبات زخمی
پنڈدادنخان میں کھیوڑہ کے پہاڑی علاقہ میں سکول بس کو ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے باعث بس کھائی میں جا گری۔
تفصیلات کے مطابق منگلا سکول کے طلبا کی بس کو کھیوڑہ سے واپسی پر پہاڑی ایریا میں حادثہ پیش آیا جس میں متعددافراد زخمی ہو گئے ۔