بھکرمیں پولیس کیخلاف خبر دینے والے صحافی حسیب گوندل پر بہیمانہ تشدد۔ پولیس کیخلاف خبریں دینے اور صحافت سے توبہ کرنے پر اصرار۔

وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پولیس واقعہ کا نوٹس لیں۔ انسانیت کی تذلیل کرنے والے عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے۔