ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

 ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے شمال مشرقی علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ سے 16 افراد ہلاک اور 17 لاپتا ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لینڈسلائیڈنگ کا واقعہ ملائیشیا کی ریاست سیلنگور کیمپنگ سائٹ پر پیش آیا۔

لوکل گورنمنٹ اور ڈیولپمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب رات 3 بجے پیش آیا، جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور مٹی تلے دبے افراد کو نکالنا شروع کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں