امریکی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ آسان بنایا جائے گا
بائیڈن انتظامیہ نے امریکا کی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔
سی این این کے مطابق امریکا کی شہریت لینے کا ٹیسٹ اب ملٹی پل چوائس کی بنیاد پر ہوگا اورانگریزی میں قابلیت جانچنے کا طریقہ بھی تبدیل ہوگا۔