ڈالر کی قیمت 224 روپے 71 پیسے پر برقرار
انٹربینک میں ڈالرکی قیمت 224 روپے 71 پیسے پر برقراررہی ۔
سٹیٹ بنک کے مطابق کاروبار ی روز کے اختتام پر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 231 روپے 70 پر بند ہوا ۔جبکہ انٹربینک میں ڈالرکی قیمت 224 روپے 71 پیسے پر برقراررہی۔
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈانڈیکس میں 557 پوائنٹس کی کمی ہوئی ۔مارکیٹ 41 ہزار 179 پوائنٹس پر بند ہوئی ۔