آڈیوز،ویڈیوز کی بطور شہادت استعمال کیلئے فرانزک رپورٹ کی شرط عائد

 آڈیوز،ویڈیوز کی بطور شہادت استعمال کیلئے فرانزک رپورٹ کی شرط عائد

ایف بی آر نے آڈیوز اورویڈیوز کو بطور شہادت استعمال کرنے کے لئے فرانزک تجزیاتی رپورٹ کی شرط عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے  آڈیوز،ویڈیوز کو بطور شہادت  فرانزک تجزیاتی رپورٹ کی شرط عائد کردی گئی۔فرانزک رپورٹس عدالتوں کی تسلیم شدہ لیبارٹریوں سے کروانا ضروری ہوگا۔چیئرمین ایف بی آر کی جانب سے احکامات جاری کردیئے گئے۔ایف بی آر میں ای اینڈ ڈی ڈسپلن رولز کے تحت انکوائریز میں بعض افراد پر ٹمپرڈ آڈیوز ویڈیوز فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں