لاہور میں رات 10 بجے مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت کے دوران صوبے میں اس کی بڑھتی شدت کے باعث بیماریوں کے خدشے کے پیشِ نظر شہر کی تمام مارکیٹیں رات دس تک بند کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں رات 10 بجے مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا حکم دے دیا۔