کراچی کے علاقے کلفٹن میں تین تلوار کے قریب شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں تین تلوار کے قریب شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں تین تلوار کے قریب شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی۔ فائیر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ کو پھیلنے روک لیا ہے۔ کچھ دیر میں آگ پر قابو پالیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں