ٹویٹر نے بلیو کے بعد گولڈن ٹک بھی متعارف کرادیا

ٹویٹر نے بلیو کے بعد گولڈن ٹک بھی متعارف کرادیا

ٹویٹر نے بلیو کے بعد گولڈن ٹک بھی متعارف کرادیا ۔

تفصیلات کےمطابق ایلون مسک نے ٹویٹر خریدتے ہی کئی تبدیلیاں کی ہیں ۔ کچھ عرصہ قبل ٹویٹر نے بلیو ٹک متعارف کرایا تھا جس کی فیس 8ڈالرز رکھی گئی تھی ۔اب ٹویٹر نے بلیو کے بعد گولڈن ٹک بھی متعارف کرادیا ہے ۔ایلون مسک نے کہا کہ گولڈن ٹک کمپنیوں کو دیا جائے گا، جب کہ سرکاری اداروں کو گرے ٹک ملے گا۔ اس کے ساتھ ہی بلیو ٹک پہلے کی طرح انفرادی زمرے کے لیے دیا جاتا رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں