20 کلو آٹے کا تھیلا 130 روپے مہنگا

20کلو آٹے کا تھیلا130روپے مہنگا

آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں 130روپے کا اضافہ  ہو گیا،مارکیٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت 2750سے بڑھ کر 2880روپے ہو گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں